Soz-e-ishq by Javeria Sarwar Complete novel


Soz-e-ishq by Javeria Sarwar complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.


Javeria Sarwar is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.


Soz-e-ishq by Javeria Sarwar complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Javeria Sarwar All Novels Link

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

1.    You will see 3 download links in every post. Click it any of them.

5.    You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.

6.    Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Short Scens

      "تجھ جیسے با غیر توں کی وجہ سے آج ہر ایک عورت آزاد نہیں گھوم  سکتی۔ " دوسرا زناٹے دار تھپڑ رسید کیا گیا۔ وہ

کانپ اٹھا سامنے والے کا تھپڑ ہی اُسے ہلا دینے کے لیے کافی تھا۔ اصل جھٹکا تو اُسے تب لگا جب سیاہ ہڈی والے کو اپنی جیب سے لائٹر نکالتے دیکھا۔ اُسے ایک لمحہ لگا جاننے میں۔

     "عورتوں کی عزت کا رکھوالی۔ " اس کی زبان نےساتھ نہیں دیا لیکن دل نے آگاه کر ڈالا۔

     "اس ہاتھ سے چھونا تھا نہ توں نے "   آدی کا دائیاں ہاتھ پکڑتے وہ  دھاڑا۔ لائٹر دوسرے ہاتھ میں ہنوز پکڑ رکھا تھا۔

     "بول "   و ہ دھاڑا۔ آواز  دور تک جاتے اُس خالی پن سے ٹکرائی جو اس رات ان روڈوں پر موجود  تھی۔

     "م۔۔ مجھے۔۔ م۔۔ معاف کر دو۔۔ "  سامنے والے کی پکڑ  اتنی ہی سخت تھی جتنا ایک بھاری پتھر۔ ہوا خاموشی سے گزرتے اس خالی روڈ پر دو آدمیوں کو کھڑا  دیکھتے دور تک پھیلی۔

ہوا خاموشی سے گزرتے اس خالی روڈ پر دو آدمیوں کو کھڑا  دیکھتے دور تک پھیلی۔ وہ کچھ بول  پتہ اس سے پہلے ہی وہ ایک جھٹکے سے  پیچھے ہوا۔ آنکھوں میں مٹی جانے سے شدید چھبن محسوس ہوئی۔ صرف مٹی ہی نہیں اس میں موجود چھوٹے کنکر بھی اس کی آنکھوں سے ٹکرا ئے۔ہاتھوں سے آنکھوں کو رگڑتے وہ دیکھنے کی کوشش کر نے لگا ۔ وہ محسوس کر سکتا تھا  آدمی  بھاگ رہا تھا۔

اپنا کام  کرتے اس نے دوڑ لگائی۔ دور کھڑی سیاہ کار تک پہنچتے اُس نے دروازہ کھولا ٹانگ جیسے سن ہو گئی ہو۔ لیکن اُسے زندگی بچانی تھی اور   شاید وہ بچا چکا تھا۔ وہ ایک نہیں تھا یہ پیچھے کھڑا  کالی ہڈی والا لڑکا محسوس کر چکا  تھا ۔ گاڑی وہاں سے رواں دواں ہو گئی۔

     "انٹرسٹنگ" ایک جاندار  قہقہ ہوا میں گونجا۔جیب سے فون نکالتے اس نے ایک نمبر ڈائل کیا۔

     "بول " فون کے دوسری جانب سے ایک سرد آواز گونجی۔

     "ایک گاڑی کا نمبر سینڈ کیا ہے ۔ پیچھا کرو۔ گھر تک نہیں پہنچنی چاہیے۔ "وہ اپنی آنکھیں صاف کرنے میں مصروف تھا۔

     "میں نہیں کر رہا۔ "  فون  کےدوسری  جانب سے بولتی مردانہ آواز نے صاف انکار کیا۔

     "میں تمہارامنہ توڑ دوں گا۔ " دبے دبے غصے میں بولتے سر کو جھٹکا دیتے اس نے اپنی آنکھیں کھولنے کی کوشش کی                                                                            

     "تو میں کون سا اُسے تمہارے سامنے پھولوں کے ہار کی طرح پیش کر دوں گا۔"  وہ بھی اُسی لہجے میں گویا ہوا۔

    "یار دوست نہیں ہو۔ "

وہ  دانت پیستے بولا۔ وہ جانتا تھا اس وقت اس کا دوست ہی انہیں پکڑ سکتا ہے ۔ وہ بائک چلانے میں ایک خاص مہارت رکھتا تھا۔ کیونکہ وہ چلاتا نہیں اُڑاتا تھا۔اُسے جاننے والوں میں مشہور تھا ۔

     "اب آیا نہ اونٹ پہاڑ کے نیچے ۔  خیر مجھے کیا ملے گا۔ "   وہ مطمئن سا پوچھ رہا تھا۔  

     ”تھپڑ“ وہ دل ہی دل میں بڑبڑایا۔ 

Click the link below to download this novel in pdf.


DOWNLOAD LINK


Soz-e-ishq by Javeria Sarwar Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment